ابنا: علیکم السلام
موسیقی کے جواز کے سلسلے میں فقہ کے اندر اختلاف ہے لیکن مشہور یہ ہے کہ وہ موسیقی حرام ہے جو مطرب ہے یعنی وہ موسیقی جو گانوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے اور جس سے انسانی شہوت ابھرتی ہے حرام ہے۔ اور اس کی تشخیص خود سننے والے کے اوپر ہے کہ وہ کس طرح کی موسیقی کو مطرب سمجھتا ہے۔ البتہ بعض علماء کےنزدیک موسیقی کی تمام قسمیں حرام ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲